: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
برسلز، 19 فروری (رائٹر) یورپی یونین (EU) جنگ زدہ علاقوں سے جان بچا کر دوسرے ممالک میں پناہ لینے کے لئے آ رہے پناہ گزینوں کے معاملے پر ترکی کے رہنماؤں کے ساتھ خصوصی میٹنگ
کریگی ۔ یورپی کونسل کے صدر ڈونلڈ ٹسك نے آج یہاں منعقد ہ یورپی یونین کانفرنس میں یہ اطلاع دی۔ یورپی یونین کے ایک افسر نے بتایا کہ میٹنگ کے لئے پانچ مارچ کی تاریخ مقرر کی گی ہے۔